Sidhu Moose Wala: Punjabi singer and Congress leader shot dead in Mansa – BBC URDU

انڈیا کے پنجابی گلوکار اور کانگریس رہنما سدھو موسے والا کو ریاست پنجاب کے ضلع منسہ میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ان کے قتل کی تفتیش کر رہی ہے۔ دوسری جانب سدھو موسے والا کے آبائی علاقے میں لوگ ان کی سکیورٹی میں مبینہ غفلت کے خلاف احتجاج کر رہے… Continue reading Sidhu Moose Wala: Punjabi singer and Congress leader shot dead in Mansa – BBC URDU