Govt Announced Again Lockdown !! | 6pm News Headlines | 22 Nov 2021 | 24 News HD



Govt Announced Again Lockdown !! | 6pm News Headlines | 22 Nov 2021 | 24 News HD

24 News HD is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Live National Assembly and Senate Session.

Follow us on:-
►Website:
►Twitter: ​
►Facebook:
►Instagram:
►Youtube:

#Pakistan #24NewsHD #News #LatestNews #BreakingNews

PM Imran Khan | Nasim Zehra @ 8 | Sajjad Jani | 10 Tak | 24 Special | Inkshf | Pakistan Latest and Breaking News | Live News | Prime Minister Imran Khan | News Headlines | National Assembly of Pakistan | Senate | Prime Minister Imran Khan | President Arif Alvi

34 comments

  1. میں یہ جھوٹے عاملوں سے نہیں ہوگی عمر یاد ہے سید محمد عمر حیاتمزمل عملیاتلوگوں نے پیسے وہ چور آیا ہمارے لوگوں سے آپ کی مہربانی ہےیہ طرح طرح کے پریوں کے دولت والی پری کے ایسے ویسے لوگوں کو شکارایسی ویسی باتوں میں شکار لے کر آتے اور لوگوں سے پیسے چرا لیتے ہیںابھی آپ کی مہربانی ہے یہ گندے لوگوں کو چینل بند کر دیا سینی عملیات مزملشہباز عباسہمارے گھروں کے گھر لوگوں نے لوٹ نہیں ہے کہ چینل بند کر دی آپ نے

  2. الیاس خان
    تھری ان ون
    پاکستانی قوم کے تین بڑے لیڈروں کی ایک بہن دو بیٹیاں
    جنکا فوج کے جنرلوں کے ساتھ زبردست اختلاف ہوا ؟
    عظیم لیڈر کی بہن کے لئے پاکستانی قوم کی متفقہ رائے ہے کہ وہ عظیم خاتون پاکستان کے عظیم لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح تھیں
    اور دو بیٹیاں دو بڑے لیڈروں شہید زلفقار علی بھٹو کی بیٹی محترمہ بینظیر بھٹو شہید
    اور جناب نواز شریف کی بیٹی محترمہ مریم نواز ہیں
    سب سیاسی حالات قوم کے سامنے ہیں ؟
    ایک بیٹی محترمہ بینظیر نے سیاست میں جان قربان کی اپنے دور اقتدار میں پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی ؟
    مگر سکھوں کی الگ وطن بنانے کی خالستان تحریک کو دبانے میں بھارت کا ساتھ دیکر حریت پسند سکھوں کے ناموں کی لسٹ راجیو گاندھی کو دی؟
    دوسری بیٹی محترمہ مریم نواز نے سیاست میں بھرپور وزیراعظم باپ کا ساتھ دیا اور وزیراعظم کے بلا جھجک اختیارات استعمال کئے ؟
    اور باپ کے ساتھ جیل بھی کاٹی ؟
    اور محترمہ بیٹی نواز نے سیاست میں مخالفین اور اعلی افسران کو قابو میں رکھنے کے لئے ویڈیو اسکینڈل متعارف کرایا ؟
    آج کل انکی اپنی بھی ایک آڈیو ویڈیو منظر عام پر آئی ہوئی ہے اور ان آڈیو ویڈیو کو محترمہ بیٹی نواز نے یہ کہ کر منظور کیا ہے میں مکروں گی نہیں یہ میری ہی آڈیو ویڈیو ہے؟؟؟
    محترمہ بیٹی نواز نے
    پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا اور صحافی حضرات کو حکومت کے خزانے سے خوب نواز کر صحافی برادری میں لفافہ صحافت کی نئی ریت ڈالی ؟
    اور ثنا بچہ کو دیئے گئے انٹرویو میں محترمہ بیٹی نے فرمایا میری یا میرے بھائیوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے ؟
    اور نوازے گئے صحافیوں نے محترمہ بیٹی نواز کے اس بیان پر اپنی زبان سے کچھ نہیں کہا اور نہ لکھا ؟
    قوم خود فیصلہ کرے دونوں بیٹیوں میں سے کون حق ہے
    محترمہ فاطمہ جناح سے فیلڈ مارشل ایوب خان کا اختلاف ہوا
    اس اختلاف میں بھٹو اور مسلم لیگ ن کے کئی بڑے لیڈر اور دیگر جماعتوں کے لیڈر بھی ایوب خان کے ساتھ شریک تھے جن میں سے اکثر مر کھپ گئے ہیں اب انکی اولادیں ملکی سیاست دان بنی ہوئی ہیں جن سے اچھائی کی توقع اندھے کا خواب ہے ؟
    محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی لڑائی جنرل ضیا الحق شہید سے تھی جو پرویز مشرف تک جاری رہی
    محترمہ بیٹی مریم نواز کا اختلاف پرویز مشرف سے لیکر موجودہ آرمی چیف آئی ایس آئی چیف تک سے ہے اور محترمہ کے والد نواز شریف اور بیٹی نواز کا اکثر فوج کے سابقہ جنرلوں اور عدالت عظمیٰ کے سابقہ چیف جسٹس اور جسٹس صاحبان سے رہا ہے اور ہے ؟
    محترمہ بیٹی نواز کے بیانات فوج اور عدلیہ کی قیادت کے اکثر خلاف ہوتے ہے جس سے بھارتی حکمران بھارتی میڈیا اور بھارتی لابی کے لوگ خوشیاں مناتے ہیں
    مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی عظمت شان کے ساتھ قوم کو فیصلہ کرنا ہے دونوں بیٹیوں میں سے کون سچائی پر تھیں یا نہیں تھیں ؟
    تاکہ آنے والی نسلوں کو ہم گائڈ لائن دے سکیں ،،،، سلام ۔,,۔ ،،،،۔۔۔

  3. Mera to sirf ye kehna hai k election aaj hona hai ya 2 sal baad ham EVM k baghair har giz vote ka istemal nahi karenge Ham mazeed dhandli zada election qabool nahi karenge

  4. Allah kare mokamal lacdawn hojai
    Dukandaro ni buhot zolam shorw keya hi gareeb logw par
    600 k jota 1500 par bejta hi
    Badnam khan hi
    800 900 k jarse 2300.2000.3000 par bejte hi
    Ilzam khan ko deta hi
    Allah kare es karona se Bara azab ajai en logw par ameen

Leave a comment

Your email address will not be published.