ARY News | Prime Time Headlines | 9 PM | 21 November 2021



#ShahzadAkbar #PMImranKhan #Forest #LandMafia #ShahMehmoodQureshi #ChaudhryPervaizElahi #SuiGasShortage #AsmaJahangir #ShahbazSharif #Winters #Coldbreeze #Lahore #Smog #Pollution #Dengue #ShaheenAfridi #PakvsBan #ICC #CodeofConduct #ARYNewsHeadlines

ESTABLISHMENT DIVISION WRITES SINDH TO RELIEVE TRANSFERRED OFFICIALS.

SEVERAL KARACHI LOCALITIES EXPERIENCE GAS LOAD SHEDDING.

EX-SSP FOUND INVOLVED IN LAND GRABBING, SERIOUS CRIME USING POLICE VAN.

MALIK AMIN SAYS GOVT DETERMINED TO RECOVER STATE LAND FROM ILLEGAL OCCUPANTS.

LAHORE DACOITS LOOT RS34 MILLION IN ‘YEAR’S BIGGEST ROBBERY’.

LNG SUPPLY, GAS SHORTAGE FOR DOMESTIC USERS NOT LINKED: HAMMAD AZHAR.

PPP OPPOSED ESTABLISHMENT OF UNIVERSITY IN HYDERABAD: GOVERNOR SINDHPMDU.

REPORTS ACTION AGAINST GOVT OFFICERS INVOLVED IN MISREPRESENTATION.

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, business, amid others.

Official Facebook:

Official Twitter:

Official Instagram:

Website:

Watch ARY NEWS LIVE:

Listen Live:

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs:
#ARYNews

ARY News Official Youtube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

30 comments

  1. الیاس خان
    تھری ان ون
    پاکستانی قوم کے تین بڑے لیڈروں کی ایک بہن دو بیٹیاں
    جنکا فوج کے جنرلوں کے ساتھ زبردست اختلاف ہوا ؟
    عظیم لیڈر کی بہن کے لئے پاکستانی قوم کی متفقہ رائے ہے کہ وہ عظیم خاتون پاکستان کے عظیم لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح کی بہن مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح تھیں
    اور دو بیٹیاں دو بڑے لیڈروں شہید زلفقار علی بھٹو کی بیٹی محترمہ بینظیر بھٹو شہید
    اور جناب نواز شریف کی بیٹی محترمہ مریم نواز ہیں
    سب سیاسی حالات قوم کے سامنے ہیں ؟
    ایک بیٹی محترمہ بینظیر نے سیاست میں جان قربان کی اپنے دور اقتدار میں پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی ؟
    مگر سکھوں کی الگ وطن بنانے کی خالستان تحریک کو دبانے میں بھارت کا ساتھ دیکر حریت پسند سکھوں کے ناموں کی لسٹ راجیو گاندھی کو دی؟
    دوسری بیٹی محترمہ مریم نواز نے سیاست میں بھرپور وزیراعظم باپ کا ساتھ دیا اور وزیراعظم کے بلا جھجک اختیارات استعمال کئے ؟
    اور باپ کے ساتھ جیل بھی کاٹی ؟
    اور محترمہ بیٹی نواز نے سیاست میں مخالفین اور اعلی افسران کو قابو میں رکھنے کے لئے ویڈیو اسکینڈل متعارف کرایا ؟
    آج کل انکی اپنی بھی ایک آڈیو ویڈیو منظر عام پر آئی ہوئی ہے اور ان آڈیو ویڈیو کو محترمہ بیٹی نواز نے یہ کہ کر منظور کیا ہے میں مکروں گی نہیں یہ میری ہی آڈیو ویڈیو ہے؟؟؟
    محترمہ بیٹی نواز نے
    پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا اور صحافی حضرات کو حکومت کے خزانے سے خوب نواز کر صحافی برادری میں لفافہ صحافت کی نئی ریت ڈالی ؟
    اور ثنا بچہ کو دیئے گئے انٹرویو میں محترمہ بیٹی نے فرمایا میری یا میرے بھائیوں کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے ؟
    اور نوازے گئے صحافیوں نے محترمہ بیٹی نواز کے اس بیان پر اپنی زبان سے کچھ نہیں کہا اور نہ لکھا ؟
    قوم خود فیصلہ کرے دونوں بیٹیوں میں سے کون حق ہے
    محترمہ فاطمہ جناح سے فیلڈ مارشل ایوب خان کا اختلاف ہوا
    اس اختلاف میں بھٹو اور مسلم لیگ ن کے کئی بڑے لیڈر اور دیگر جماعتوں کے لیڈر بھی ایوب خان کے ساتھ شریک تھے جن میں سے اکثر مر کھپ گئے ہیں اب انکی اولادیں ملکی سیاست دان بنی ہوئی ہیں جن سے اچھائی کی توقع اندھے کا خواب ہے ؟
    محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی لڑائی جنرل ضیا الحق شہید سے تھی جو پرویز مشرف تک جاری رہی
    محترمہ بیٹی مریم نواز کا اختلاف پرویز مشرف سے لیکر موجودہ آرمی چیف آئی ایس آئی چیف تک سے ہے اور محترمہ کے والد نواز شریف اور بیٹی نواز کا اکثر فوج کے سابقہ جنرلوں اور عدالت عظمیٰ کے سابقہ چیف جسٹس اور جسٹس صاحبان سے رہا ہے اور ہے ؟
    محترمہ بیٹی نواز کے بیانات فوج اور عدلیہ کی قیادت کے اکثر خلاف ہوتے ہے جس سے بھارتی حکمران بھارتی میڈیا اور بھارتی لابی کے لوگ خوشیاں مناتے ہیں
    مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی عظمت شان کے ساتھ قوم کو فیصلہ کرنا ہے دونوں بیٹیوں میں سے کون سچائی پر تھیں یا نہیں تھیں ؟
    تاکہ آنے والی نسلوں کو ہم گائڈ لائن دے سکیں ،،،، سلام ۔,,۔ ،،،،۔۔۔۔۔۔۔

  2. Noon league,PPP or fazloo ko awam ki mehngai Ka itna hi Darad hy to looti Hoi dolat PTI ko wapas Kar den.

  3. Ye PTI govt ya koe bhi force sindh ki ak 1 akar zameen bhi khali kara kar dikhade itna dum nahin kisi ke pas kash koe Pakistan se mokhlis or waqi kam karne wala awam ki khidmat karne wala ajae.

  4. Judges kun gae apni taqrer jharne jubke inko sub malom tha ke chor insan Nawaz apni bukbuk karega is conference men or judges ki sonta kon he awam ko sub malom he sub ke drame

  5. If you remove who said what in the video, and just state actions/progress/update then then 12min news would be less than 2min news.

  6. اللہ تعالیٰ حق اور سچ کی بات نہ کرنے والے جاہل لوگوں اور جاہل ٹی وی چینل جاہل اینکرز کو سلامت رکھے
    اور اللہ تعالیٰ ان کو زندگی بھر جھوٹ بولنے کی توفیق عطا فرمائے

  7. Array bhai stupid ..stop playing music which is harram and very disturbing for real muslims..don't you have any shame..you people might be used to it..but it is not Islamic way.

  8. وی چینلز کو جھوٹ کی بجائے عوام کو سچ بتانا چاہئیے، مہنگائی حکومت کی وجہ سے نہیں بلکہ ذخیرہ اندوزی کی وجہ ہے، کونسی حکومت چاہے گی کہ عوام اُنکے عہد میں تکلیف میں ہوں،یہ بدمعاش بیوراکریسی اور اپوزیشن حکومت کو بدنام کرنے کی سازش میں مبتلا ہے،قمرالزمان کائرہ کہہ رہا ہے ادارے کام نہیں کر رہے، یہ نہیں بتا رہا یہ ادارے تم نے خراب کئے ہیں نااہلوں کو ترقیاں دے کر،

  9. This is Pakistan where an absconder delivered speech where CJP and other judges were invited vow!

  10. اگر معزز ججوں کو یہ پتہ نہیں کہ سیاسی سرکسوں سے دور رھنا چاھئے تو پھر ۔۔۔۔۔۔ یہ تو ھو گا

  11. پٹواریوں کو آڈیو اور ویڈیو ہر قسم کی مل جاتی ہیں لیکن رسیدیں نہیں ملتی۔
    ان کے نزدیک محمد زبیر کی ننگی اور واضح ویڈیوز جعلی ہیں لیکن ثاقب نثار کی جعلی آواز والی آڈیو بالکل سچ ہیں۔

    یہ ہے شریفوں اور پٹواریوں کی اوقات ۔

  12. شوباز یزید کنجر اعلی پنجاب برائے مہربانی 25 عرب واپس کرو تو دیکھو گے کہ گیس آ گئی ہے

  13. The bar.council is biased and corrupt who are protecting their own agenda and interfere with government policies

Leave a comment

Your email address will not be published.